حاجی غلام علی

صدر اور الیکشن کمیشن کوبٹھا کر الیکشن پر مشاورت چاہتا تھا مگرکامیاب نہیں ہوا،حاجی غلام علی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صدر اور الیکشن کمیشن کوبٹھا کر الیکشن پرمشاورت کرناچاہتا تھا لیکن کامیاب نہیں ہوا،انتخابات پر مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن جائوں گا،صدرکیخلاف آئین شکنی کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

انتخابات کی تاریخ پرمشاورت ، الیکشن کمیشن کل گورنر پنجاب سے ملاقات کرے گا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی کے انتخابات پر مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن کا وفد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے کل ملاقات کرے گا، تفصیلات کے مطابق پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

آصف زرداری سے فضل الرحمن کی ملاقات، ضمنی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ضمنی انتخابات سمیت عام انتخابات کے انعقاد پر مشاورت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار، الیکشن کمیشن نے مشاورت کے لئے اہم سیاسی جماعتوں کو بلا لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیارکرلیا، ذرائع کا کہناتھا کہ اس حوالے سے مشاورت کیلئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کوبلا لیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ عام مزید پڑھیں

زرداری شجاعت

اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بن سکتا ہے، زرداری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں کہاگیاہے کہ اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بن سکتا مزید پڑھیں

سیاسی صورتحال

اہم تقرری ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلایا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اہم ترین تقرری، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومت و اتحادی کی ابتدائی مشاورت میں اتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نےیکے بعد دیگرے مولانا فضل مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اتحادیوں کوکل عشائیہ پر مدعو کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی صورتحال پر مشاورت کے لئے اتحادیوں کوکل پیر کو عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین نیب کی تعیناتی،چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چئیرمین نیب کی تعیناتی کےلئے چیف جسٹس پاکستان سے مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا اجلاس

فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلے، وزیراعظم نے مشاورت کیلئے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل منگل کو بلالیا ہے جس میں فوری الیکشن یا سخت معاشی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں