مصر

مصر کا ترکیہ کے ساتھ تعلقات میں تبدیلیاں لانے کا عزم

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)مصر نے ترکیہ کے ساتھ تعلقات میں ایک معیاری تبدیلی لانے کے عزم کا اظہار کیا ہے،مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کراچی سے راولپنڈی منتقل

اسلام آباد(رپورٹںگ آن لائن)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا،پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی میں مشاورت کیلیے آئے گا تو سب رائے دیں گے، علی پرویز ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پارٹی میں جب مشورے کیلئے پابندی کا معاملہ آئے گا تو ہر کوئی اپنی رائے دے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت خزانہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے،کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے،عدالتوں پر لازم ہے کہ وہ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی،شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے قبل پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بانی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے وزیراعظم کے بعد وزیراعلی پنجاب اور دیگر رہنماﺅں کی بھی ملاقات، سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر مشاورت

مری ،لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بھی ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں احتجاج ،ہڑتالوں سے مزید بیگاڑ پیدا ہوگا ‘ اشرف بھٹی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ تاجروںکو مشکلات کا سامنا ہے تاہم موجودہ حالات میں احتجاج اور ہڑتالوں سے مزید بیگاڑ پیدا ہوگا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا پارٹی لیڈر شپ، وکلا کو ملاقاتوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی لیڈر شپ و وکلا کو ملاقاتوں اور مشاورت کی اجازت نہ دینے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں وزارت داخلہ، ہوم سیکرٹری کیساتھ مزید پڑھیں

چین

چین اور یورپی یونین کے لئے تجارتی تنازعات کے حل میں مشاورت صحیح راستہ ہے،چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کے منصوبے میں ایک نیا رجحان دیکھنے میں آیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق چین کے وزیر تجارت نے یورپی کمیشن کے ایگزیکٹو مزید پڑھیں