نواز شریف

پنجاب حکومت کا پی آئی اے کی خریداری پر مزید کام کرنے کا ارادہ ہے،نواز شریف

لندن(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے کی خریداری پر سنجیدگی کا اشارہ دے دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان مزید پڑھیں

طلال چوہدری

26 ویں ترمیم کو اگر ختم کیا گیا تو پھر پارلیمنٹ اپنی طاقت استعمال کرے گی،طلال چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹرطلال چودھری نے کہا ہے کہ ، فوری طور پر 27ویں ترمیم نہیں آرہی جب ضرورت ہوگی تو ضرور لائی جائے گی، 26ویں ترمیم کو ختم کیا گیا تو پارلیمنٹ طاقت استعمال مزید پڑھیں

صنم جاوید

مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنماﺅں اور مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

آئندہ ہفتے ججز بڑھانے کا حکومتی بل ضرور آئے گا، بیرسٹر عقیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے قانونی امور اور رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق حکومتی بل ضرور آئے گا،26ویں آئینی ترمیم میں سقم کو مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کی حمایت جسٹس منصور علی شاہ کیلئے مشکلات کا باعث بنی،راناثناءاللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے لیے سپریم کورٹ کے تینوں سینئر ترین ججز معزز ہیں، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

آئینی ترامیم پر کافی حد تک کام ہو گیا صرف پھونک مارنی ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر کافی حد تک کام ہو گیا صرف پھونک مارنی ہے۔پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس سے باہر آ کر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹںگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

وزیر اعظم سے عرفان صدیقی کی ملاقات،سینیٹ میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اور ملکی سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کی سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے ملاقات کی۔جمعہ کو وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سینیٹ میں مزید پڑھیں