عظمیٰ بخاری

خیالی پلا پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا’ عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیالی پلا پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا،پنجاب حکومت کا عوامی خدمات کا ریکارڈ قائم کرنے کا پہلا سال مکمل مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

پاکستان کے عوام اب کسی کو تعمیر وترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، محمد نوازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اب کسی کو تعمیر وترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے. سیاست اور جمہوریت مزید پڑھیں

شازیہ مری

وفاقی حکومت اپنے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت بناتے وقت ایک معاہدہ ہوا تھا، تاہم وفاقی حکومت اپنے ہر وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کیس سے بری، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے فرزند حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس سے بری کردیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

مریم نواز خدمت کی سیاست میں مصروف ،ہر طرف خوشحالی ہو گی ‘سیف الملوک کھوکھر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز خدمت کی سیاست میں مصروف ہیں ،قوم کی بیٹی مریم نواز نے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے’ لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول مذاکرات خرابیاں لائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے خلاف جنگ شروع کردی، مولانا فضل الرحمن

نوشہرہ (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی گڑ میں میٹھا زہر دیکر درحقیقت مدارس کا قتل عام کرنا چاہتے ہیں،ہم نے کوئی اعلان نہیں کیا، آپ نے ہمارے مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

جنات پر جوڈیشل کمیشن نہیں بنتے ، اگر کچھ ہوا ہے تو پی ٹی آئی ثبوت دے،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ جنات پر جوڈیشل کمیشن نہیں بنتے ، کچھ ہوا ہے تو پی ٹی آئی ثبوت دے،یقین سے کہہ سکتا ہوں مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

کے پی میں گورنر راج نہیں لگنا چاہیے، یہ پی ٹی آئی کے ساتھ نیکی ہوگی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نہیں لگنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جتنی مزید پڑھیں