فضل الرحمان اور شہباز شریف

فضل الرحمان اور شہباز شریف میں رابطہ، حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے پر اتفاق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں انہوں نے عدم اعتماد کے حوالے سے قانونی اور آئینی معاملات پر رائے لینے پر اتفاق کیا۔ اپوزیشن اتحاد مزید پڑھیں

شہباز شریف

افواج پاکستان نے دنیا کو دکھایا کہ ہماری امن پسندی ہماری کمزوری نہیں ہے،شہبازشریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج کے دن اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو فتح سے سربلند کیا تھا،افواج پاکستان نے دنیا کو دکھایا کہ ہماری امن پسندی ہماری کمزوری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ :پیکا آرڈیننس کیخلاف مسلم لیگ (ن) کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دےدی‘ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ اصول کی بنیاد پر ہم سیاسی جماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

(ن) لیگ نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے درخواست دائر کی،انہوں نے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سعد رفیق

عارف علوی نے عمران خان کی غلامی کر کے ایوان صدر کو بے توقیر کر دیا‘ سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آ ن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی غلامی کر کے ایوان صدر کو بے توقیر کر دیا ہے‘پی ٹی مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

حکومت ٹیلی فون کالز پر کھڑی ہے‘جس دن کالزبند ہوں گی اسی دن عدم اعتماد ہوجائےگا‘شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ٹیلی فون کالز پر کھڑی ہے‘جس دن کالزبند ہوں گی اسی دن عدم اعتماد ہوجائےگا‘جب تک ریاست حکومت کےساتھ ہے ہم بھی مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت کا شہبازشریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا اس ضمن میں قومی اسمبلی کااجلاس طلب کر نے کیلئے مزید پڑھیں

سینیٹرمشاہد حسین سید

ہمیں وی آئی پی کلچر کو ختم کرنا ہوگا ،پارلیمنٹ میں مزدور طبقے کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے، سینیٹرمشاہد حسین سید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع ومسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹرمشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ہمیں وی آئی پی کلچر کو ختم کرنا ہوگا جہاں صرف بڑے عہدوں کے افسران کوسراہاجاتاہے ، مزید پڑھیں