کراچی(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم شفاف الیکشن چاہتے ہیں اقتدارنہیں چاہتے ،عمران خان پرآئین توڑنےکاآرٹیکل6 لگتاہے،گورنر راج لگانا تو پنجاب میں لگائیں، پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار بھی اکثریت کھوچکے ہیں، مزید پڑھیں
