خالد مقبو ل صدیقی

پیپلزپارٹی سندھ کے شہری علاقوں کی نمائندہ جماعت نہیں ہے، خالد مقبو ل صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما خالد مقبو ل صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہورہی ہے، لوگ بلدیاتی نظام کےخلاف احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتے ہیں ، ان شہروں مزید پڑھیں