نئی دہلی

نئی دہلی کے مسلمانوں نے متحد ہوکر مسجد کی دیوار کا انہدام رکوادیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مسلمانوں نے متعدد مساجد یا ان سے ملحق دیواروں، کمروں اور کمپاﺅنڈز کی شہادت سے تنگ آکر اب ایسے کسی بھی آپریشن کے خلاف ڈٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

محمد صادق سنجرانی کی مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسجدوں ، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انتہائی ظالمانہ فعل ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی صحافی

چین کے سنکیانگ میں مذہبی عقائد کے بارے میں مغربی میڈیا نے بہت سے منفی تبصرے کیے، بنگلہ دیشی صحافی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)حال ہی میں 10 سے زائد بنگلہ دیشی میڈیا پروفیشنلز پہلی بار چین آئے ۔ بنگلہ دیش ٹیلی ویژن، نیوز ویب سائٹس، اخبارات، پبلشنگ ہاؤسز اور دیگر اداروں سے تعلق رکھنے والے میڈیا کے ان افراد نے مزید پڑھیں

سراج الحق

پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں، سراج الحق

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ریاست کا رشتہ مکان اور مکین کا نہیں پاکستان کو مسجد سمجھتے ہیں۔ملتان میں امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے انتخابی کنونشن سے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس لائن مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور مسجد میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس لائنز پشاور مسجد میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ حملہ آوروں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، مزید پڑھیں

خودکش دھماکا

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 افراد شہید، 90زخمی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 17 افراد شہید اور 90 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردگان

ترکی کے ہاجیہ صوفیہ میں 24 جولائی کو نماز جمعہ ادا کی جائے گی ، طیب اردگان کا اعلان

انقرہ (رپورٹنگ آن لائن) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کے ہاجیہ صوفیہ میں 24 جولائی کو نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں اردگان نے کہا مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ترکی استنبول میں واقع آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل نہ کرے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر زوردیا ہے، کہ وہ استنبول میں واقع تاریخی مگر سابق کیتھڈرل آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل نہ کریں اور اس کو لوگوں کے لیے مزید پڑھیں