دانش تیمور

دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف پاکستانی اداکار اور میزبان دانش تیمور نے اپنے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ دانش تیمور حال ہی میں اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران دیے گئے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے وزارت خزانہ میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ یونیسف کے نمائندے جناب عبداللہ فاضل بھی موجود تھے۔ ملاقات مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ٹیم کو تینوں شعبوں میں پرفارم کرنا پڑیگا، شاہد آفریدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹرائنگولر سیریز میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں ہیں، چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو تینوں شعبوں میں پرفارم کرنا پڑیگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مزید پڑھیں

کیئر سٹارمر

امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں،برطانوی وزیر اعظم

پیرس(رپورٹنگ آن لائن )برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق پیرس میں یورپی رہنمائوں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

یرغمالی رہانہ کئے تو غزہ کو جہنم بنادینگے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب ( رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے باور کرایا ہے کہ اگر غزہ میں زیر حراست تمام یرغمالیوں کو واپس نہ کیا گیا تو وہ وہاں جہنم کے دروازے کھول دیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

عثمان قادر

شاداب، نواز، اسامہ کی طرح مجھے بھی مواقع ملتے تو کچھ مختلف کرتا’ عثمان قادر

میلبورن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ میں نے اب آسٹریلیا میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے، یہاں رہوں گا اور کھیلوں گا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

عائشہ رضا فاروق

ملک بھر میں پولیو مہم بلا تعطل 9 فروری تک جاری رہے گی ، عائشہ رضا فاروق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پولیو مہم بلا تعطل 9 فروری تک جاری رہے گی. انہوں نے والدین اور کمیونٹی سے اپیل کی کہ پولیو مزید پڑھیں

شہباز شریف

مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،حکومت معاشرے کے ہر فرد کی شمولیت، رواداری مزید پڑھیں

بلنکن

انٹونی بلنکن اپنی یادداشتیں قلمبند کریں گے، پبلشر سے معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنی وزارت خارجہ کے دوران کی یادداشتوں کو قلمبند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے پبلشر سیان کا معاہدہ طے پا گیا ہے ، اشاعت کی مزید پڑھیں