مارک کارنی

کینیڈا، مارک کارنے حکمران جماعت کے نئے رہنماء منتخب

اوٹاوا (رپورٹنگ آن لائن)کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو اپنا نیا رہنما منتخب کرلیا، وہ آئندہ دنوں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لبرل پارٹی نے 85.9 فیصد ووٹوں سے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا گورنر کیلیفورنیا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گورنر کیلیفورنیا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک مزید پڑھیں

ٹرمپ

کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ٹرمپ

اوٹاوا(رپورٹنگ آن لائن)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے پر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر مزید پڑھیں

ایلون مسک کا جرمن چانسلر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص کی جانب سے ہجوم مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا

امن و امان کی ناقص صورتحال، گورنر کے پی کا صوبائی حکومت سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی ناقص صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ امن وامان کی مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

بانی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دوں گا، مستعفی رہنما

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دوں گا۔ کور کمیٹی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے صاحبزادہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے دیے گئے استعفے میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں اور کیسز میں عدالت مزید پڑھیں

اختر مینگل

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل(بی این پی-مینگل) سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کےلیے کچھ مزید پڑھیں