وزیراعلی پنجاب

کمزور، پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھامنے سے ہی مستحکم معاشرے کا وجود ممکن ہے : مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، خوشحال اور مستحکم معاشرہ تب ہی ممکن ہے جب کمزور اور پسماندہ طبقات کا ہاتھ تھام لیا جائے۔غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

پاک ملائیشیا تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پرجاری مزید پڑھیں

سونا

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر فی تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 300ریکارڈ سطح پرجاپہنچا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے مزید پڑھیں

چین

چین کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے برکس شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر نے کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی  وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ  پریس کانفرنس میں قومی سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندوں کے 14 ویں برکس اجلاس کے بارے  بتایا کہ  یہ   اجلاس 11 سے 12 ستمبر تک روس مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے پر زہر اگلنا شروع کردیا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے سابق اسپن بولر ہربھجن سنگھ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے راستے پر ابھی سے ہی کانٹے پھینکنا شروع کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بھارتی مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو

امریکی صدر کی طرف سے پاکستان کو 10کروڑ 10لاکھ ڈالر کی امداددینے کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لو

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی ہے،ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور آسٹریلیا عالمی ملٹی پولرائزیشن کے عمل میں اہم قوتیں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) ⁠⁠چینی صدر شی جن پھنگ نے سمانتھا موسٹین کو آسٹریلیا کی گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور آسٹریلیا ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے 438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مرغی کا گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے494روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

چینی وزارت خارجہ

چین کی معیشت مشکلات پر قابو پا کر آگے بڑھنے کا اعتماد اور طاقت رکھتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ حال ہی میں، عالمی بینک نے تازہ ترین گلوبل اکنامک پراسپیکٹس جاری کیے، جس میں 2024 میں چین کی اقتصادی ترقی کی پیش مزید پڑھیں