چیئرمین سینیٹ

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی جو قابل تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے جو قابل تحسین ہے،مستحکم باہمی تعلقات سے پورا عالم اسلام مضبوط ہوگا، مزید پڑھیں