آیت اللہ علی خامنہ اِی

اسرائیل، سعودی تعلقات کا قیام تنازعات کا حل نہیں، خامنہ ای

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ اِی نے کہا ہے کہ اسرائیل، سعودی تعلقات قائم کروانے کی کوششوں سے مشرق وسطی کے تنازعات حل نہیں ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں ایرانی مزید پڑھیں

نگران حکومت

کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہ کئے گئے تو انتہا پسندی آنے والی صدیوں میں بھی ختم نہیں ہو گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہ کئے گئے تو انتہا پسندی آنے والی صدیوں میں بھی ختم نہیں ہو گی،گورننس کیڈھانچے، سیاست ، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے عالمی برادری تعاون کرے، بلاول بھٹو

قاہرہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے، پاکستان کو شدید سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ، مسائل کے حل کیلئے عالمی برادری تعاون کرے ۔ امریکی ٹی مزید پڑھیں

ترین گروپ

ترین گروپ کے مسائل حل کرنے کیلئے افسران کو ہدایات جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کے وزیرتعلیم مراد راس ترین گروپ کے مسائل حل کرنے کیلئے سرگر م ہوگئے۔لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ترین گروپ تحریک انصاف کا اہم حصہ ہے، اس کے مسائل ترجیحی بنیادوں مزید پڑھیں

صوبائی وزیراطلاعات

سائٹ ایریا، 17 سڑکوں کا سنگ بنیاد، 25 کلو میٹر طویل سڑکیں تعمیر ہونگی،صوبائی وزیراطلاعات و بلدیات

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) صوبائی وزیراطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ منصوبے میں25 کلو میٹرز طویل سڑکیں تعمیرکی جائیں گی،صنعتی علاقوں کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے، منصوبے کی تکمیل کے بعد انفرااسٹرکچر میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

افغان قیادت مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرے، الزام تراشیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے نائب صدر، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے بیانات الجھاو کا باعث تھے، الزام تراشیوں سے کسی فریق کو کچھ حاصل نہیں ہوگا، افغان قیادت مل بیٹھ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان کا اب اگلی حکومت بنا کر مسائل حل کرنا قوم کیساتھ مذاق ہے،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا اب اگلی حکومت بنا کر مسائل حل کرنا قوم کے ساتھ مذاق ہے، ان کے معاشی ترقی کے دعوے زمین بوس ہوچکے، عوام مزید پڑھیں

پرویز حنیف

وزیراعظم ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کے مسائل حل کرنے کیلئے احکامات جاری کریں’ پرویز حنیف

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے قالینوںکی صنعت دیہاتوںمیں روزگار کی فراہمی میں انقلاب لا نے اوراربنائزیشن کو روکنے میں اہم کردارادا کرسکتی ہے،حکومت اس مزید پڑھیں

سعد رفیق

پی ڈی ایم تحریک ضرور کامیاب ہوگی، ملک کو خطرات لاحق ہیں،سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک ضرور کامیاب ہوگی، ملک کو خطرات لاحق ہیں، کورونا وبا کے باوجود لوگ حکومت کیخلاف باہر نکل رہے ہیں، مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

الزام تراشیوں کے بجائے میں غلطیوں کی نشاندہی کروں گا: مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کہتے ہیں کہ جب تک غلطیوں کو نہیں سمجھیں گے کراچی کے مسائل حل نہیں ہوں گے، الزام تراشیوں کے بجائے میں غلطیوں کی نشاندہی کروں گا۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ مزید پڑھیں