عاصم افتخار

بھارت اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہا، دنیا غیر ذمہ دارانہ رویئے کا نوٹس لے، عاصم افتخار

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بھارت خطے میں اشتعال انگیزی کو ہوا دے رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے او آئی سی گروپ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے’ مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلی مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر مزید پڑھیں

امیر مقام

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیراعظم کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

مسعود خان

سمندر پار پاکستانی ملکی تعمیر و ترقی کے سفر میں اہم شراکت دار ہیں: سفیر پاکستان مسعود خان

نیو یارک(رپورٹنگ آن لائن )امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملکی تعمیر و ترقی کے اہم شراکت دار ہیں،پاکستان ہماری پہچان ہے اور ہم سب نے مل کر اس ملک تقدیر بدلنی ہے،یہ مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ یونیورسٹی کلب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان پر اعتماد مزید پڑھیں

جان اچکزئی

بھارت طویل عرصے سے بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی میں ملوث ہے، جان اچکزئی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں ریاستی دہشت گرد میں ملوث ہے اور بے گناہ انسانی جانوں کے قتل کا بھی ذمہ دار ہے۔ نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے میڈیا مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر

جنرل اسمبلی کا 78واں اجلاس، ترکیہ نے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں عالمی رہنمائوں سے خطاب کے دوران ایک بار پھر پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

جی 20 ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، حافظ طاہر اشرفی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا جی 20 ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔ حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جڑانوالہ واقعہ پر پولیس نے تفصیلی تفتیش کی مزید پڑھیں

آرمی چیف

سلامتی کونسل، یو این سیکرٹری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں،آرمی چیف

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکرٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ مزید پڑھیں

مشعال ملک

عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ بنائے ، مشعال ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران مشیر برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں