اسد قیصر

اسد قیصر سے کرغستان کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے کرغستان کے سفیر Mr.Totuiaev Ulanbek Asankulovich نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، اہم علاقائی و عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید پڑھیں