صاحبزادہ فرحان

صاحبزادہ فرحان نے قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر کو اپنا ”مرشد ”بنالیا،مشورے

لاہور(رپورٹںگ آن لائن)ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی سے قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے صاحبزادہ فرحان کس بیٹر سے مشورہ لیتے اور مرشد سمجھتے ہیں انھوں نے بتادیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے عیدالاضحیٰ شو میں ساتھی کرکٹر محمد حارث نے ڈومیسٹک مزید پڑھیں