پاک آرمی

مری کی سڑکوں کی 2 سال سے مرمت نہیں ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف

مری (رپورٹنگ آن لائن)سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مری اورگردونواح میں سڑکوں کی 2 سال سے جامع مرمت نہیں ہوئی۔ مری پاکستان کا مشہور ترین تفریحی مقام ہے مزید پڑھیں