مریم نواز

پنجاب کے نادار اقلیتی بہن بھائیوں کیلئے دسمبر میں”مینارٹی کارڈ”فنکشنل کیا جائیگا’ مریم نواز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گرو نانک کے جنم دن پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد پیش مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز شریف کا علاج کیلئے آج لندن جانے کا امکان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کل(منگل کو) لندن جانے کا امکان ہے جہاں وہ اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف کافی عرصہ سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں، مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز شریف کا 5نومبر کو لندن روانگی کا امکان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا5نومبر کو لندن روانگی کا امکان ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن اپنے علاج کے لئے جارہی ہیںجہاںوہ اپنے ذاتی معالج سے علاج کروائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز مزید پڑھیں

آسیہ خانم

گریڈ 18کی نرسنگ آفیسر آسیہ خانم نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور۔31اکتوبر(زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے آسیہ خانم کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔قبل مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

عوام کی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ،مسلم لیگ (ن) کا منشور بھی ہے’ مریم نواز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف سے اراکین پنجاب اسمبلی صفدر حسین ساہی اور محمد زبیر خان نے ملاقات کی جس میں ڈویلپمنٹ ،عوامی مسائل ،سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو کی گئی ۔ ارکان پنجاب اسمبلی نے مزید پڑھیں

مریم نواز

کرسی ذمہ داریوں کا بوجھ ہے، ایک اچھے فیصلے سے کروڑوں زندگیوں میں بہتری آرہی ہے ‘مریم نواز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جوبلی ٹائون میں انڈس ہسپتال کا دورہ کیا۔ وزیر اعلی مریم نوازشریف نے انڈس ہسپتال جوبلی ٹائون کے نیو ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کارلارہے ہیں’ مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے،بہتر منصوبہ بندی اور آگاہی سے قدرتی آفات کے نقصانات کو کم مزید پڑھیں

مریم نواز

مظلوم فلسطینی عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی المیہ ہے’مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی انسانیت کے لیے ایک المیہ ہے۔یوم اظہار یکجہتی فلسطین پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

مریم نواز

عوام پوچھتے ہیںکیسا پرامن احتجاج ہے،سینکڑوں پولیس اہلکاروں کو حملے کرکے زخمی کردیا گیا’ مریم نواز شریف

لاہور(رپوٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مشتعل مظاہرین کے تشدد سے کانسٹیبل کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے’ مریم نواز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے کہا مزید پڑھیں