مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ کا سعودی عرب میں بس حادثے میں پانچ زائرین کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سعودی عرب میں بس حادثے پانچ زائرین کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے’ مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بیساکھی پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بیساکھی پنجاب کا خوبصورت زرعی ثقافتی تہوار ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ گندم کے سنہری خوشے بیساکھی کی خوشی کا پیغام لاتے مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ایڈز کے رسک پر موجود پاپولیشن کے بچائو کیلئے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کا حکم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایڈز کے رسک پر موجود پاپولیشن کے بچائو کے لئے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

تاریخ میں پہلی بار نگہبان رمضان پیکیج کے تحت لاکھوں نادارخاندانوں کو دہلیز پر راشن فراہم کیا ،راشن کیلئے قطاروں کا خاتمہ کیا،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کی آمد پراپنے پیغام میں اہل پنجاب سمیت تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔ رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کی سعادت نصیب ہونے پر اللہ کریم کے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پوری دنیا کو پنجاب کا مہمان بنائیں گے’وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے میگنی فیشنٹ پنجاب (شاندار پنجاب) میگا ٹورسٹ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پنجاب کو تہذیب و سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنایا جائے گا۔ پنجاب کے مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

ریڈیو آج بھی معتبر ذریعہ خبر رسانی ہے’مریم نواز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ریڈیو کے عالمی دن پرتمام سامعین اور تمام متعلقین کومبارکباد دی ہے۔ریڈیو ابلاغیات کی دنیا میں اختراع کا آغاز ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ریڈیو کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

مریم نواز

کینسر قابل علاج مرض، مناسب احتیاط سے بچائو ممکن ہے’ مریم نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کینسر قابل علاج مرض ہے اور مناسب احتیاط سے بچائو بھی ممکن ہے۔ کینسر سے بچائو کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

صاف ستھراپنجاب پراجیکٹ کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے حلقہ پی پی 153کی یوسی 148میں صاف ستھراپنجاب پراجیکٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بابر دین،ڈپٹی سی ای او مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی سندھ کے یوم ثقافت پرمبارکباد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سندھ پاکستان اور دنیا کے کونے کونے میں موجودسندھی بہن بھائیوں کوسندھی ثقافتی دن پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان بھی کلائیمٹ چینج کے سنگین مسئلہ سے دو چار ہیں،قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری کرنی ہوگی’ مریم نوازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سونامی سے آگاہی سے متعلق عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سونامی جیسی قدرتی آفات، فطری عوامل ہیں اور موسمیاتی تبدیلی سے آفات میں اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں