الشفا ہسپتال

الشفا ہسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید، اسرائیلی فوج کی جبالیہ کیمپ پر پھر بمباری

غزہ(رپورٹنگ آن لائن ) اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہسپتال کے آئی سی یو میں موجود تمام مریض شہید ہو گئے ہیں جبکہ ہزاروں پناہ گزینوں اور سیکڑوں مزید پڑھیں