قذافی اسٹیڈیم

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرا دی گئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی مزید پڑھیں