مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی اپنے چیئرمین کی قیادت میں کراچی کی ترقی کے لیے کوشاں ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈریل بی ایریا میں ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ علامہ اقبال پارک کا افتتاح کر دیا۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

پانی چوری ہوتا ہے، واٹرمافیا کے خلاف میں نے کارروائی شروع کی، میئر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں پانی چوری ہوتا ہے، واٹرمافیا ہے، یہ حقیقت ہے، کوئی کارروائی نہیں کرتا میں نے کارروائی شروع کی، جب مافیا کے خلاف کریک ڈان کرو گے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

مرتضیٰ وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے، پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 50 مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کیلئے شو آف ہینڈ کے ذریعے پولنگ کے بعد گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

ہمارے میئر اور ڈپٹی میئر کے کاغذات منظور کر لیے گئے ہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمارے میئر اور ڈپٹی میئر کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

عمران نیازی نے دنیا سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کیا اور پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچایا،مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے دنیا سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کیا اور پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچایا، بلاول بھٹو نے پاکستان مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

جن لوگوں کو مہنگائی کی پریشانی ہے ان کے لیے الیکٹرک وہیکل موزوں ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی وترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو مہنگائی کی پریشانی ہے ان کے لیے الیکٹرک وہیکل موزوں ہے۔ کراچی میں پہلے الیکٹریکل فاسٹ چارجنگ اسٹیشن قائم کردیا گیا ہے، اس موقع مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

وفاقی حکومت کا ایک ترجمان تمام مسائل کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو قرار دے رہاہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ایک ترجمان تمام مسائل کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو قرار دے رہاہے،یہ ترجمان بتادیں کون سی شوگر ملز ہیں جنہیں مزید پڑھیں