عباس عراقچی

جوہری پر مذاکرات کے لیے جرمنی ، فرانس ،برطانیہ جانے کو تیار ہیں، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے جرمنی ، فرانس اور برطانیہ جانے کو تیار ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انہوں نے ایکس پر پوسٹ میں کہا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پیپلز پارٹی سندھ میں 16 سال سے ہے، اپنی کارکردگی پر دھیان دے’ عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پیپلز پارٹی سندھ میں 16 سال سے اقتدار میں ہے، اپنی کارکردگی پر دھیان دے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سندھ کے کسانوں کی فکر مزید پڑھیں

چین

روس یوکرین جنگ بندی میں مشکل پیدا کی گئی تو امریکا اس عمل سے نکل جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر روس اور یوکرین میں سے کوئی فریق بھی جنگ بندی کی کوشش میں مشکلات پیدا کرے گا تو امریکا مذاکرات کے عمل سے نکل جائے گا۔ غیرملکی مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات میں بٹھانے کا شوق ہے تو ان سے درخواست کر دیتے ہیں’ طارق فضل چوہدری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات میں ساتھ بٹھانے کا شو ق ہے تو ہم ان سے درخواست کر دیتے مزید پڑھیں

لِین جیئن

ایرانی جوہری مسئلے پر تمام فریقین کو روابط مضبوط بنانے چاہیئں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے 2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری کیلئے دوسرا مشن بھیج دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں آئی ایم ایف مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مذاکرات کرے گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری کے مزید پڑھیں