فواد چوہدری

اپوزیشن کیسز میں ریلیف پر بات کرناچاہتی ہے،وزیراعظم راضی نہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کیسز میں ریلیف پر بات کرنا چاہتی ہے،وزیراعظم راضی نہیں،جمہوریت میں اپوزیشن کے بغیر کام نہیں کیا جاسکتا،اپوزیشن سے مذاکرات 100 فیصد مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

ریاستی اداروں کا قومی ڈائیلاگ میں سیاسی قوتوں کیساتھ میز پر بیٹھنے کا صفر امکان ہے ‘ ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ خود کو کبھی بھی سیاست میں نہیں الجھائیں گے اس لئے قومی ڈائیلاگ میں ان کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس

پاکستان کا کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا اور کورونا ویکسین کی بکنگ کرانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کی ممکنہ مزید پڑھیں

گلبدین حکمت یار

امریکہ افغانستان کو اپنا مضبوط بیس بنا کر پورے خطے کو کنٹرول کر نا چاہتا تھا ، القاعدہ صرف بہانہ تھی ،گلبدین حکمت یار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) افغانستان سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کو اپنا مضبوط بیس بنا کر پورے خطے کو کنٹرول کر نا چاہتا تھا ، القاعدہ صرف بہانہ تھی ،امریکی خود تسلیم کرتے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ

یمن کے متحارب فریقوں کے مابین قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے،عالمی ادارہ

جنیوا /صنعاء (ر پورٹنگ آن لائن )یمن میں اقوام متحدہ کی کوششوں سے متحارب فریقین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کے مطابق فریقین نے اپنی حراست میں موجود ایک ہزار سے زائد مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

فلسطینیوں ،اسرائیلیوں کو مذاکرات کی میز پرلانے پر توجہ مرکوز کی جائے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مشرقِ اوسط امن عمل میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے پر توجہ مرکوز کی جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ واشنگٹن انسٹی مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

روس کی آذربائیجان اور آرمینیا کو جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی پیشکش

ماسکو(ر پورٹنگ آن لائن)روس نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنوقرہباخ تنازع پر دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کو اپنی سرزمین پر مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنوقرہباخ کے علاقے پر قبضے کے لیے جھڑپیں تیز مزید پڑھیں

صدر مملکت

ا فغان تنازعے کا فوجی حل نہیں ، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ا فغان تنازعے کا فوجی حل نہیں ، مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، پاکستان افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے افغان قوم کے مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان

یورپی ممالک کاانصاف پسند اور بات کا پکا ہونا ضروری ہے،ترک صدر

انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر ا مرکل کے ساتھ ویڈیو کانفرنس ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی وزارت مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہاگیاکہ مذاکرات میں مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

امریکی سفیر زلمے خلیل کی امن مذاکرات سے قبل ملا برادر، حقانی سے ملاقات

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)افغانستان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت کی نمائندگی کرنے والی ٹیم سے امن مذاکرات کی وجہ سے طالبان مذاکرات کاروں کی نئی ٹیم کے سربراہ کے ساتھ دوحہ میں مزید پڑھیں