شیخ رشید

اپوزیشن اپنے رویے پر غور کرے ،ہم حزب اختلاف کو کوئی ٹف ٹائم نہیں دے رہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم حزب اختلاف کو کوئی ٹف ٹائم نہیں دے رہے جبکہ سیاست میں مذاکرات ہی بہترین راستہ ہے، جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں ایسے میں مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں اور ایسے میں مذاکرات نہیں ہو سکتے، مریم اور بلاول مل کر اب حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان نے اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی تشکیل کی واضح مخالفت کردی

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے نئے مستقل اراکین بنانے پر پاکستان کی سخت مخالفت کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ بین الحکومتی مذاکرات(آئی جی این ) کونسل کی جامع اصلاحات کے مزید پڑھیں

ایران

ایران میں امریکا اور برطانیہ کی ویکسین پر پابندی عائد کردی گئی

تہران(ر پورٹنگ آن لائن)ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کورونا وائرس کے خلاف امریکا کی فائزر بائیو این ٹیک اور برطانوی آسٹرا زینیکا ویکسین کی مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

سانحہ مچھ پر بہت افسردہ ہیں، دھرنا مظاہرین سے مذاکرات کریں گے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کو ہمارا ایک ہونا پسند نہیں، سانحہ مچھ پر بہت افسردہ ہیں، دھرنا مظاہرین سے مذاکرات کریں گے۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیر علی زیدی کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار نہیں،پیپلز پارٹی نے استعفوں سے متعلق جو فیصلے کیے ان سے پی مزید پڑھیں

محمد علی درانی

ٹریک ٹو ڈائیلاگ شروع ہوگئے ہیں، محمد علی درانی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری محمد علی درانی نے کہا ہے کہ ٹکرا وکی کیفیت ہے اسکے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، اپوزیشن اور حکومت میں مسائل کا حل مذاکرات سے چاہتے ہیں۔ پیر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مریم اور بلاول شوپیس ہیں فیصلے نواز شریف اور آصف زرداری کو کرنا ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری تو شوپیس ہیں، فیصلے نواز شریف اور آصف زرداری کو کرنے ہیں،بچوں سے مذاکرات کر کے کسی نے کیوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں،عمران خان کی قیادت میں ملک کو آگے لے کر جائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں اور عمران خان کی قیادت میں ملک کو آگے لے کر جائیں گے، حکومت نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ناجائز حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ناجائز حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اتوار کو مولانا فضل الرحمان نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں