عاصم افتخار

پاکستان دنیا بھر میں تنازعات سے مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے’ عاصم افتخار

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی ہے۔ ایک بیان میں عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو برائے مہربانی سیاست میں ملوث نہ کیا جائے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے مذاکرات یا پس پردہ رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا نے ملاقاتیں کی ہیں، جن میں مشرق وسطیٰ میں تیزی سےبدلتی صورتحال پرغور کیا گیا، وزیراعظم نے خطے مین قیام امن کےلیے قطر اور سعودی مزید پڑھیں

عباس عراقچی

اسرائیلی حملے رکنے تک جوہری مذاکرات نہیں کریں گے،ایران کا دوٹوک اعلان

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے اعلان کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی حملے نہیں رکتے جوہری مذاکرات پر بات نہیں کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایرانی ہم منصب عباس مزید پڑھیں

گو جیاکھون

جی سیون ممالک چین کے داخلی امور میں مداخلت بند کریں اور تعمیری رویہ اپنائیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ جی سیون ملکوں نے ایک بار پھر چین سے متعلق امور بالخصوص امور تائیوان، ساوتھ چائنا سی، ایسٹ چائنا سی جیسے مزید پڑھیں

مسعود بزشکیان

اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے رابطہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد ووزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کیصدر ڈاکٹر مسعود بزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں ولی عہد نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، فیصل جاوید

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید مزید پڑھیں

ٹرمپ

نیتن یاہو کو جوہری مذاکرات کے دوران ایران پر حملے سے روکا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بتا دیا ہے کہ ایران پر حملے کو فی الحال روکے رکھا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطبق ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں