رانا ثنا اللہ

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے، سول اور ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، آئندہ مزید پڑھیں

خرم دستگیر

مخلوط حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے بعد اگلے سال اکتوبر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائے گی، خرم دستگیر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت مدت پوری کرے گی‘ و زیراعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)و زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جو مرضی کرلے حکومت مدت پوری کرے گی۔و زیراعلیٰ پنجاب پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی خرم خان لغاری کی ملاقات ہوئی ہے، سابق ایم مزید پڑھیں

اسد عمر

وزیراعظم اپنی مدت پوری کریں گے، عمران خان کا متبادل نہیں ہوں، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے جانے کی خبریں چائے کی پیالی میں طوفان کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم اپنی مزید پڑھیں

شیری رحمان

آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو حتمی شکل دینی چاہئے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن کے دو ممبران اپنی مدت پوری کرنے کے بعد پنجاب اور کے پی کے سے ریٹائر ہوگئے ہیں آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا،مولانا فضل الرحمان

ملتان(رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا، پی ڈی ایم چھوڑنے والوں کے لئے راستے بند نہیں کئے، پیپلزپارٹی واپس آناچاہتی مزید پڑھیں