ویرات کوہلی

آسٹریلیا انڈیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز، ویرات کوہلی سخت تنقید کی زد میں آگئے

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ سیم کونسٹاس نے بھارتی بولر جسپریت بمرا کے خلاف غیر معمولی شاٹس کھیلے۔نوجوان سیم کونسٹاس کے اعتماد اور مزید پڑھیں

چین

امریکہ آبنائے تائیوان میں آگ میں ایندھن ڈالنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکی اسلحے کی فروخت ایک چین کے مزید پڑھیں

حامد خان

لگتا نہیں ٹرمپ انتظامیہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کوئی خاص قدم اٹھائے گی، حامد خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی کے سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ لگتا نہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کوئی خاص قدم اٹھائے گی۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر حامد خان کا کہنا مزید پڑھیں

اسد قیصر

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، اسد قیصر

صوابی(رپورٹنگ آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں،پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں مزید پڑھیں

فواد چودھری

بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ کوئی مبالغہ نہیں ،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ مبالغہ نہیں ہے، میرا خیال ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ مداخلت کریں گے، ن مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور سلو واکیا نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز  ثمرات حا صل کئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)   چینی صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے  سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ  فیزو سے بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال  میں ملاقات کی ۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور مزید پڑھیں

ایمان مزاری

اسلام آباد ،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر مزید پڑھیں

لارڈ قربان

پاکستان کے حالات بہتر بنانے کیلئے مضبوط عدالتی نظام قائم ہونا چاہیے، لارڈ قربان

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانوی پارلیمنٹ میں ہاس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات بہتر بنانے کیلئے مضبوط عدالتی نظام قائم ہونا چاہیے جہاں کسی دبا ﺅیا مداخلت کے بغیرغریب امیر سب کو بلاامتیاز مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بشریٰ بی بی ،فیض حمید کی پی ٹی آئی کے فیصلوں میں قطعاً کوئی مداخلت نہیں تھی‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور فیض حمید کی پی ٹی آئی کے فیصلوں میں قطعاً کوئی مداخلت نہیں تھی ، بشریٰ بی بی نے کبھی مزید پڑھیں