جاوید ہاشمی کی گرفتاری

ریاستی اداروں پر تنقید، جاوید ہاشمی کی گرفتاری کےلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی

ملتان ( آ ن لائن ) ملتان پولیس نے ریاستی اداروں پر تنقید کے الزام میں سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس نے جاوید ہاشمی کے خلاف ملتان مزید پڑھیں