آسیہ خانم

گریڈ 18کی نرسنگ آفیسر آسیہ خانم نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور۔31اکتوبر(زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے آسیہ خانم کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔قبل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال کے 2ملازمین کی ترقی، سپرنٹنڈنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے لاہور جنرل ہسپتال کے 2ملازمین کو گریڈ 17میں ترقی دے کر سپرنٹنڈنٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ امجد علی اور اکبر الہیٰ نے اپنی نئی ذمہ داریاں مزید پڑھیں

عذرا سلطانہ

عذرا سلطانہ کی گریڈ 18میں ترقی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نرسنگ پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال کی انسٹرکٹر عذراسلطانہ کو گریڈ18میں ترقی دے کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نرسنگ پنجاب تعینات کر دیا ہے اور انہوں نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب

ایکسپوسنٹرکوروناوائرس ہسپتال میں آوٹ ڈورکی سہولت چوبیس گھنٹے جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری صحت بیرسٹرنبیل اعوان، ایڈیشنل سیکرٹری عامرغازی، وائس چانسلرکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرخالدمسعودگوندل، وائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرعامرزمان مزید پڑھیں