اسسٹنٹ پروفیسر

نیورو انسٹی ٹیوٹ میں اسسٹنٹ پروفیسر اور 4سینئر رجسٹرار تعینات، ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(رپورتنگ آن لائن)محکمہ سپیشلائزڈو ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے والے ایک اسسٹنٹ پروفیسر اور 4سینئر رجسٹرار زکوپی آئی این ایس میں تعینات کر دیا،ڈاکٹر محمد حسن رضا اسسٹنٹ پروفیسر جبکہ سینئر رجسٹرار مزید پڑھیں