محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم پنجاب نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کردئیے

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرددیئے،جن پر(آج)16اکتوبر سے عمل درآمد ہوگا،نئے اوقات کار15اپریل2024ئ تک نافذ العمل رہیں گے،سی ای او ایجوکیشن ننکانہ صاحب احسن فرید کی طرف مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

فیصل آباد،محکمہ تعلیم کی طرف سے سکولوں کی حالت زار کو سنوارنے کیلئے مانیٹرنگ افسران کو وزٹ کرنے کے احکامات جاری

مکوآنہ (رپور ٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم کی طرف سے سرکاری وپرائیویٹ سکولوں میں تدریسی عمل اور سکولوں کی حالت زار کو سنوارنے کیلئے مانیٹرنگ افسران کو وزٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر ڈائریکٹر مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

محکمہ تعلیم کا غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (( رپورٹنگ آن لائن)) پنجاب حکومت نے غیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نےغیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب کے تین سوپندرہ غیررجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کی نشاندہی کردی مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کی پھرتیاں کتابوں کے بغیر ہی نئی کلاسز آغازکر دیا گیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کی پھرتیاں کتابوں کے بغیر ہی نئی کلاسز آغازکر دیا گیااساتذہ سکولز سے غائب تفصیلات کے مطابق فیصل آباد شہر اور گردونواح کے سرکاری سکولز میں گزشتہ روز بچوں کو ان کے سالانہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم پنجاب کے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات کی پیپر مارکنگ دوسرے سکولوں سے کروانے کے حکم پر عملدرآمد مشکل نظر آنے لگا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم پنجاب کے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات کی پیپر مارکنگ دوسرے سکولوں سے کروانے کے حکم پر عملدرآمد مشکل نظر آنے لگا۔ فیصل آباد سمیت تمام اضلاع میں اساتذہ کی مردم شماری میں ڈیوٹیوں کے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم کا چھٹیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان’سکول سربراہان کو یکم اگست سے سکول کھولنے کی ہدایت

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے سکولز میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا،،جبکہ چھٹیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کی افواہیں گردش کررہی تھیں،، جس پر مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم کا انقلابی اقدام، 12 ہزار سے زائد اساتذہ گھر بیٹھے ریٹائر

مکوآنہ ( ر پورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر سے آن لائن ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بارہ ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں انقلابی اصلاحات کے ثمرات، ای ریٹائرمنٹ سے فائدہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کو نئے اساتذہ کی بھرتیوں سے روک دیا

سکھر(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم کو جے ایس ٹی کی سو فیصد براہ راست بھرتیوں سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

فیصل آباد،محکمہ تعلیم کی طرف سے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں درجہ چہارم کے 11765ملازمین کو بھرتی کرنیکا فیصلہ

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم کی طرف سے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں درجہ چہارم کے 11765ملازمین کو بھرتی کرنیکا فیصلہ’ جس کے باعث سکولز میں دفتری امور نمٹانے اورسرکاری سکولز کی دیکھ بھال میں مزید پڑھیں

سعید غنی

ہماری ترجیح ہوگی کہ جو اسکیمیں جاری ہیں انہیں جلد سے جلد مکمل کرلیا جائے، سعید غنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ ، سیکرٹری کالجز ، ڈی جی کالجز سمیت دیگر اعلی حکام شامل ہے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں