احساس ایمرجنسی کیش پروگرام

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے1 کروڑ20 لاکھ 3 ہزار افراد میں 145ارب 29کروڑ روپے تقسیم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 1 کروڑ 20 لاکھ افراد کو امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ احساس ایمرجنسی کیش کی کامیابی اور صارفین کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے یہ مزید پڑھیں