محمد مخبر

ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد نائب صدر محمد مخبراسلامی ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایرانی حکام کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کی تصدیق کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبراسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی آئین مزید پڑھیں