محمد شہبازشریف

جوانوں کی مہارت، سپہ سالار کی قیادت سے بغیر نقصان آپریشن مکمل ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب جعفر ایکسپریس آپریشن پر سکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ جوانوں کی مہارت اورسپہ سالار کی قیادت کی بدولت بغیر نقصان آپریشن مکمل ہوا، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے، وزیراعظم

لندن(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نیجلسوں کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام نے معاشی پالیسیوں میں بہتری کو ترجیح دی ہے،گالی، گولی، انتشار اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

قومی خزانے کو خسارے سے نقصان پہنچانے والے اداروں کی اصلاحات کا ترجیحی بنیادوں پر نفاذ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ قومی خزانے کو خسارے سے نقصان پہنچانے والے اداروں کی اصلاحات کا ترجیحی بنیادوں پر نفاذ یقینی بنایا جائے ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

وزیراعظم

خلیجی ممالک سے زرعی شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے کیلئے اقدامات کر لئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ اور زراعت سے متعلق قومی سیمینار کوئی معمول کی تقریب نہیں تھی، زرعی شعبہ ہماری اقتصادی ترقی کا سب سے بڑامحرک بن سکتا ہے، خلیجی ممالک سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہبازشریف

سوڈان سے تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نیسوڈان سے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

محمد شہبازشریف

آئین کے آرٹیکل 46 اور رولز آف بزنس کی شق15 پانچ بی کی آپ کی تشریح درست نہیں’ وزیر اعظم کا صدر مملکت کو جوابی خط

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا ۔صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف کو 24 مارچ کو خط لکھا تھا ۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

احسن اقبال

مسلم لیگ(ن) شہبازشریف کی گرفتاری کیخلاف ہفتے کو لاہور میں احتجاج کریگی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) پارٹی کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف ہفتے کو لاہور میں احتجاج کرے گی ۔بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں لاہور میں تین اکتوبر کو احتجاج مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی زیر صدارت مرکزی رہنمائوں کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ،مجوزہ اے پی سی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹائون میں مرکزی رہنمائوں کا غیر رسمی اجلاس منعقد ہوا جس میں عید الاضحی کے بعد مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے مزید پڑھیں