آئی سی سی

بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، عاقب جاوید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کیلئے آمادہ نہیں مزید پڑھیں