محمد اورنگزیب

معیشت مستحکم ہوگئی، غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، جس سے اس کی نشاندہی ہو رہی ہے کہ ہماری معیشت مستحکم ہوگئی ہے اور غیرملکی سرمایہ کار پاکستان مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ دنیا پاکستان کے مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ہے تاہم ہمیں ملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا۔ انہوں نے گرین گونگ سکوک تقریب میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت سے کشیدگی کی وجہ سے کسی بڑے مالیاتی اثر کی توقع نہیں۔ برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معاشی اصلاحات سے افراطِ زر اور کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے پر قابو پالیا گیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشی اصلاحات سے افراط زر اور کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے پر قابو پالیا ہے،امید ہے حالیہ معاشی بہتری سے آئندہ مہینوں میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

اسٹرکچرل ریفارمزپر عمل کیا جائے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، اور مالیاتی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں، اسٹرکچرل ریفارمز پرعمل کیا گیا تو یہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

افراطِ زر تاریخی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر جا چکا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا’وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ افراطِ زر تاریخی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر جا چکا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، قومی کرنسی میں استحکام آیا ہے اور دہائیوں کے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا’ وزیر خزانہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

محمد اورنگزیب کی برطانیہ کی وزیر مملکت بیرونیس چیپ مین سے ملاقات

لندن،واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے برطانیہ کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی ترقی بیرونیس چیپ مین سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ نے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ٹیکس دہندگان اور ٹیکس وصول کنندگان کے درمیان انسانی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے صدر جن لیکون سے ملاقات،بینک کی مالی معاونت پر تبادلہ خیال

و اشنگٹن ڈی سی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، جناب محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف۔ورلڈ بینک بہاری اجلاسوں کے موقع پر ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) کے صدر جناب جن لیکون سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف ورلڈ بینک بہار اجلاس کے موقع پر ملکہ میکسیما آف نیدرلینڈز سے ملاقات

واشنگٹن ڈی سی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف ورلڈ بینک اسپرنگ اجلاس کے موقع پر نیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے پاکستانی خواتین مزید پڑھیں