نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)خون کے دبا ﺅیا بلڈ پریشر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں سے کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔ہائی بلڈ پریشر یا فشار خون کا سامنا اس وقت ہوتا ہے جب شریانوں سے گزرنے والے خون مزید پڑھیں

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)خون کے دبا ﺅیا بلڈ پریشر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں سے کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔ہائی بلڈ پریشر یا فشار خون کا سامنا اس وقت ہوتا ہے جب شریانوں سے گزرنے والے خون مزید پڑھیں
مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تقریباً 50 فیصد نوجوان سمجھتے ہیں وہ سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ کیمبرج یونیورسٹی کی ٹیم میلینیئم کوہورٹ سٹڈی سے حاصل ہونے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ماہرین نے کہا ہے کہ ناشتہ کرنے کی عادت ترک کرنا کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتی ہے۔ محققین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ روزانہ ناشتہ کرنے والوں مزید پڑھیں
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چنگھائی تبت سطح مرتفع کی دوسری جامع سائنسی تحقیقات کے نتائج پر ایک پریس کانفرنس شی زانگ خوداختیار علاقے میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے مزید پڑھیں
مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا کہ شادی شدہ جوڑوں میں ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے مزید پڑھیں
لندن(رپورٹنگ آن لائن) ماہرین نے تجربات سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بوڑھے افراد کی یادداشت گیم کے ذریعے بہتر کی جا سکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق نیشنل لائبریری آف میڈیسن کے مطابق ورکنگ میموری کی مزید پڑھیں
لندن(رپورٹنگ آن لائن)ایسے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کووڈ 19 کے مریضوں کو ذہنی مسائل جیسے دماغی دھند اور تھکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے۔ اور اب محققین نے اس کی وجہ دریافت کی ہے مزید پڑھیں
بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن) مشرقی چین کے صوبہ ژجیانگ میں محققین نے 100 ملین نیورانز والا دماغ جیسا کمپیوٹر تیار کر لیا ہے جو چین میں اپنی نوعیت کا پہلا پہلا منصوبہ ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق جیانگ لیب کے مزید پڑھیں
ہانگ ژو(رپورٹنگ آن لائن)محققین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے پتہ چلایا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرہ کو کم کرتا ہے۔محققین نے ذیابیطس کا شکار 9ہزار 754 بالغ افراد اور ذیابیطس سے مزید پڑھیں