پیر نور الحق قادری

جبری تبدیلی مذہب کیلئے وزارت انسانی حقوق کا مسودہ وزارت مذہبی امور میں زیر غور ہے، پیر نور الحق قادری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ جبری تبدیلی مذہب کیلئے وزارت انسانی حقوق کا مسودہ وزارت مذہبی امور میں زیر غور ھے،مجوزہ قانون کے تمام دینی ، آئینی اور سماجی مزید پڑھیں