ٹیکس ایڈوائزر

ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہونا تشویش کا باعث ہے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں ٹیکس وصولی ہدف میں ناکامی کے بعد حکومت کو ٹیکس بیورو کریسی اور اقتصادی منتظمین کی کارکردگی کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے . مزید پڑھیں