وزیراعظم

رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کا مقصد ہماری نوجوان نسل میں اخلاقی اقدار کو بیدار کرنا ہے‘ وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عمران خان کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کا مقصد ہماری نوجوان نسل میں اخلاقی اقدار کو بیدار کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمت اللعالمین اتھارٹی سے متعلق اجلاس ہوا ہے مزید پڑھیں