فواد چوہدری

کوئی بھی قابل احترام شخص متنازع عمل کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بنے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر ایک قابل احترام انسان ہیں ،مجھے امید ہے وہ ایک متنازع پراسس کے ذریعے چیئرمین نیب نہیں بننا چاہیں گے۔ ہائی کورٹ مزید پڑھیں