اسلام آباد ہائی کورٹ

پیکا ایکٹ کیس’ فیک نیوز کی پبلیکیشن رکنی چاہیے یا نہیں؟ فیک نیوز کا مسئلہ تو ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کی سماعت کے دوران جسٹس امین منہاس نے کہا کہ فیک نیوز مسئلہ تو ہے، کیا فیک نیوز کی کی پبلیکیشن رکنی چاہیے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس امین مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پرعملدرآمد کی متفرق درخواست مرکزی درخواست کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری منیر احمد کی مزید پڑھیں

عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت 29جنوری تک ملتوی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف کیس میں ترمیمی درخواست کی دستاویزات آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔ ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو جواب کیلئے 28 ستمبر تک کی آخری مہلت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست پر اوگرا سمیت دیگر فریقین کو جواب کے لئے 28 ستمبر تک کی آخری مہلت دیدی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ کا بلاول کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو 30روز میں فیصلے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لئے دائر متفرق درخواست الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے 30روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا۔ ہائی کورٹ میں پاکستان پیپلز پا رٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر متفرق درخواست میں تجاوزات کے مرتکب افراد کو بھاری جرمانے اور دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے دوران مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مریم نواز نے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

منشیات کیس، عدالت نے رانا ثنااللہ سمیت دیگر ملزموں کو 23 جنوری کو فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب کر لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) انسداد منشیات عدالت لاہور میں رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت انسداد منشیات مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس

منشیات سمگلنگ کیس ،رانا ثنا اللہ اور دیگر پانچ افراد کیخلاف کیس کی سماعت دو جنوری تک ملتوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر پانچ افراد کے خلاف کیس کی سماعت دو جنوری تک ملتوی کر دی۔انسداد منشیات کی خصوصی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں