انوار الحق کاکڑ

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کا نقصان، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع مزید پڑھیں