کسانوں کی تحریک

دہلی چلو مارچ، بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھرمتحرک

دہلی (رپورٹنگ آن لائن)ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد میں دوبارہ تیزی آگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کسان تنظیموں اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر پر عائد کپتان بننے کی پابندی اٹھا لی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر عائد کپتان بننے کی پابندی اٹھا لی۔ڈیوڈ وارنر پر 2018ء میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر اسکینڈل کے بعد پابندی عائد کی گئی تھی اور کرکٹ آسٹریلیا نے ان پر مزید پڑھیں

مریم نواز

ممکنہ بارشیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبہ بھر میں انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا

لاہور (رپورٹںگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظرانتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اربن فلڈنگ کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کی ہدایت کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

جس جس طرح وزیراعظم ،وزیراعلی کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے بانی پی ٹی آئی کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس جس طرح وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے بانی پی ٹی آئی کے جھوٹ اور سازش کا مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا وسطی خطے کو مزید متحرک کرنے کے لیے ٹھوس کوششیں کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے صوبہ ہونان کے شہر چانگ شا میں نئے دور میں وسطی خطے کو مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پاکستان کی پارلیمان میں موجود خواتین زیادہ متحرک کرداد ادا کر رہی ہیں ،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان میں موجود خواتین زیادہ متحرک کرداد ادا کر رہی ہیں ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سے ہم نے صبر، برداشت اور تحمل سیکھا، مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک ہوگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک ہوگئے اور بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لندن میں پارٹی رہنمائوں مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف پر 80 لاکھ پانڈ جرمانے کی وصولی کے لیے حکومت متحرک

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) حکومت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر عدالت کی جانب سے لگائے گئے 80 لاکھ پانڈ جرمانے کی وصولی کے لیے ان کی املاک کی نیلامی کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ بورڈ مزید پڑھیں

عبدالقیوم نیازی

تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیاجبکہ چودھری لطیف اکبر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہوں گے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

رپورٹنگ ڈاٹ کام میں خبر کی اشاعت۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے اپنے”پارٹنر” کو ٹیکس کی ادائیگی کا نوٹس بھیج دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ رپورٹنگ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے میں خبر کی اشاعت کے بعد ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور متحرک ہو گیا۔محکمے کے ای ٹی او پروفیشنل ٹیکس محمد اعظم نے اے ہیمسن نامی پرائیویٹ کمپنی کو مزید پڑھیں