ریت رائلٹی

ریت رائلٹی کی آڑ میں جگا ٹیکس، محنت کش سراپا احتجاج — انتظامیہ کی معنی خیز خاموشی

اوکاڑہ ( شیر محمد)حویلی لکھا میں ریت رائلٹی کے نام پر ریڑھی بانوں، رکشہ ڈرائیوروں اور ٹریکٹر ٹرالی مالکان سے جبری طور پر اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے۔ محنت کشوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ صرف دکھاوا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے متاثرین کے سروے کا آغاز

اوکاڑہ ( شیر محمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر نقصانات تخمینہ لگانے کے لیے ٹیموں کی ورکنگ کی چیکنگ کی اور گھروں، مال مویشیوں اور فصلوں کے نقصانات کے سروے کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں

میاں محمد زمان وٹو

دریا ستلج کے سیلاب زدہ علاقوں میں حقیقی اورمستحق متاثرین کو تلاش کرنا بہت بڑا مسئلہ ہے،میاں محمد زمان وٹو

اوکاڑہ ( شیر محمد) سابق صوبائی سیکرٹری خوراک و سابق کین کمشنر پنجاب میاں محمد زمان وٹو نے نمائندہ رپورٹنگ ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دریا ستلج کے سیلاب زدہ علاقوں میں حقیقی اورمستحق متاثرین کو تلاش کرنا مزید پڑھیں

سیلاب

سرگودھا کے نجی ہسپتال کا سیلاب متاثرین کے بچوں کا مفت داخلہ،مفت علاج اور ادویات کا اعلان

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)سرگودھا کے نجی ہسپتال نے سیلاب متاثرین کے بچوں کا مفت داخلہ،مفت علاج اور ادویات کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر بھاگٹانوالہ مہر رفاقت علی نے بتایا کہ سرگودھا کے نجی ہسپتال چائلڈ اسپیشلسٹ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی سانحہ پریٹ آباد کے متاثرین کی مالی مدد کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ رکن سید وسیم حسین کا مطالبہ تسلیم کر تے ہوئے سانحہ پریٹ آباد کے متاثرین کی مالی مدد کی ہدایت کردی ۔ مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی کی ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت، جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی عالمی امن کے لئے خطرہ مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

حکومت پاکستان کی جانب سے 90ملین کا سامان متاثرین کیلئے بھجوایا جارہا ہے،نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری معصوم فلسطینیوں کی شہادتوں پر رنجیدہ ہیں، خواہش ہے کہ فلسطینی عوام کو ان کا حق جلد حاصل ہو،پاکستان کا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

سانحہ جڑانوالہ انتہائی افسوسناک ہے جس پر ان کا دل بہت بوجھل ہے،گورنر پنجاب

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہاہے کہ سانحہ جڑانوالہ انتہائی افسوسناک ہے . جس پر ان کا دل بہت بوجھل ہے اور جس طرح جڑانوالہ کی مسیحی برادری نے 16اگست کے واقعات کے بعد مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سمندری طوفان: متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر کو متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں