بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ( رسجا )کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ رسجا کی قیادت کے لیے نیک تمنائیں، مثبت صحافت کا مزید پڑھیں

شرجیل میمن

یومِ تکبیر پر پاکستان نے دنیا کو ناقابلِ تسخیر قوم ہونے کا پیغام دیا، شرجیل انعام میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم خود مختار اور ناقابلِ تسخیر قوم ہیں۔ یومِ تکبیر کے موقع پر جاری کیے مزید پڑھیں

ملک سیف الملوک کھوکھر

دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے پر جنرل عاصم منیر اس عہدے کے حقدار تھے،سیف الملوک کھوکھر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن بنیان مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ،اسے پروان چڑھتا دیکھنا چاہتی ہے’ سردار سلیم حیدر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور اسے پروان چڑھتا دیکھنا چاہتی ہے۔ ایک ذمہ دار میڈیا نہ صرف معاشرے کے مسائل کی نشاندہی کرتا ہے مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی طرز کی جدیدکاری میں نوجوان اپنی طاقت کا حصہ ڈالیں، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے کرغیز خود اختیار پریفیکچر میں شیئٹ پرائمری اسکول کی رضاکار سروس ٹیم کے تمام ممبران کو ایک جوابی خط لکھا ، جس میں  ملک بھر مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

مشکلات کی دلدل سے باہر نکلنے کیلئے ملک کو عمران خان کی قیادت کی ضرورت ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ان شااللہ بہت جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر قیادت جھوٹے مقدمات میں سرخرو ہو گی ،مسائل اور مشکلات کی دلدل مزید پڑھیں

مبارکباد

مسیحی برادری کے لیے ایسٹر خوشیوں کا تہوار ؛ پروفیسر الفرید ظفر

لاھور(زاھد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ مسیحیوں کیلئے ایسٹر خوشیوں کا تہوار ہے۔ ہر مذہب کے فلسفہ میں انسانیت سے محبت کا پیغام شامل ہے۔ پاکستان میں صحت مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سکھ برادری وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ،صدر مملکت کا بیساکھی کے تہوار پر پیغام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سکھ برادری وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، پاکستان کا آئین اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی، مساوی حقوق اور تحفظ فراہم کرتا مزید پڑھیں