تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ

پاکستان کے مایہ ناز اسکواش پلیئر ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ڈیونپرٹ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے مایہ ناز اسکواش پلیئر ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔آسٹریلوی شہر ڈیونپرٹ میں جاری ایونٹ میں ناصر اقبال نے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے ریس ڈاولنگ مزید پڑھیں