شہباز شریف

پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سے مایوسی وانتشارپھیلارہی ہے، شہبازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبا زشریف نے کہا پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سے مایوسی و انتشار پھیلا رہی ہے۔ شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

را سے لڑ سکتے ہیں تو پیپلزپارٹی کیا چیز ہے، جلد لائحہ عمل دیں گے،مصطفی کمال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں لاوا پک رہا ہے، مایوسی انتہا کو پہنچ چکی، شہر قائد کو باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے، ہم را سے لڑ مزید پڑھیں

منیر اکرم

بھارت پاکستان کے خلاف دہشت گردوں کی سرپرستی کررہا ہے، منیر اکرم

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکیورٹی کونسل میں بھارتی بریفنگ کو مایوسی کا عکاس قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت افغانستان میں جاری تنازعے کو طول دیناچاہتاہے،تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کونسل میں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہوچکی،وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہوچکی، منفی سیاست کرنے والے ٹولے کا کوئی مستقبل نہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کسی کو مایوسی دیکھنی ہے تومولانا فضل الرحمان کی تصویر دیکھ لے، فواد چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو مایوسی دیکھنی ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان کی تصویر دیکھ لے،جن کی وجہ سے آج پاکستان کو یہ دن دیکھنا پڑرہاہے وہ ہمیں مشورے دے مزید پڑھیں

شبلی فراز

پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک نہیں رہی، اس کی جان نکل چکی ہے، اپوزیشن کے پاس صرف مایوسی، ناکامی اور ہزیمت باقی رہ گئی ہے، ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

کراچی کے لیے 1113ارب روپے کا پیکج تاریخی اقدام ہے،گورنرپنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ شہر قائدکے لیے 1113ارب روپے کا پیکج تاریخی اقدام ہے، افرتفری اورناامیدی پھیلانے والوں کو مایوسی کےسوا کچھ نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور سے چیئرپرسن مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پرکوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا،گورنرپنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ آئین وقانون کی حکمرانی پرحکومت کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کر ے گی، وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پرکوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور سے صوبائی مزید پڑھیں