وزیر دفاع خواجہ آصف

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی 50کروڑ روپے ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھو، خواجہ آصف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی 50کروڑ روپے ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا اور اراکین اسمبلی بھی ویسے ہیں، ان کے استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک مزید پڑھیں